نئی دہلی،20فروری(ایجنسی) ہریانہ میں جاٹ تحریک کی وجہ سے Spare parts کی کھیپ نہیں پہنچ پانے سے ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ نے اپنے گڑگاؤں اور مانیسر کی فیکٹریوں میں آج کام
کاج روک دیا.
ماروتی انڈیا کے ترجمان نے کہا، 'تحریک کی وجہ سے فراہمی متاثر ہونے سے گڑگاؤں اور مانیسر دونوں فیکٹریوں میں آج دوسری شفٹ کے بعد سے کام روک دیا گیا.